کیلے فوائد اور نقصانات

                                                        کیلے کے فوائد اور نقصانات






کیلے کو انگلش میں Banana کہتے ہے۔


 امریکا میں استعمال ہونے والوں پھلوں میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا ہے۔*


 امریکن مالٹے اور سیب کی نسبت کیلے زیادہ شوق سے کھاتے ہے۔*


کیلے کا مسلسل استعمال غذائی کمی کو دور کرتا ہے۔*


کیلے کھانے سے فوری توانائی بحال ہوتی ہے۔*


وٹامنز اور منرلز کی کمی دور ہوتی ہے۔*


کیلے میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہے جو کینسر کے جراثیم کو کمزور کرتے ہے،اور انکو پیدا ہونے سے روکتے ہے۔*


 *کیلا قبض کشا ہے۔*


 *تھکاوٹ کو دور کرتا ہے۔*


کیلا کھانے سے دل کی دھڑکن معمول پہ رہتی ہے۔*


فالج کے حملے سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔*


کیلے میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے جو ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔*


کیلے میں سیب کی نسبت پروٹین 4گنا،کاربوہائیڈریٹس 2 گنا، فاسفورس 3 گنا،وٹامن اے 5گنا اور اسکے علاوہ بہت سے وٹامنز اور منرلز سیب کی نسبت دوگنے ہوتے ہے۔*


کیلا میں ایسے اجزاء پائے جاتے جو ڈپریشن کو کم کرتے ہے اور دماغی طاقت میں اضافہ کرتے ہے۔*


حاملہ خواتین کیلئے کیلا بے حد مفید ہے،یہ ماں اور بچہ دونوں کی صحت کیلئے بے حد ضروری ہے۔*


کیلا شیر خوار بچوں کی ابتدائی خوراک کا اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔*


بچوں کو اگر کیلے کھلائے جائے تو انکی صحت قابل رشک بن جاتی ہے،بیماریوں سے محفوظ رہتے ہے۔*


کیلا عمدہ پھل ہونے کیساتھ ساتھ اچھی دوا بھی ہے۔*


وٹامن سی کی کمی دور کرتا ہے،نیا خون بناتا ہے۔*


گردوں کو طاقت دیتا ہے۔*


جگر کی اصلاح کرتا ہے۔*


یرقان میں مفید ہے۔*


جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔*


احتیاطی تدابیر!*📍


کیلا کھانے کے فورا بعد آپ پانی نہ پیئں۔*


شوگر کے مریض کیلا کھانے سے پرہیز کریں۔*


کیلا بچوں،بڑوں،بوڑھوں سمیت گھر کے سبھی افراد کیلئے بے حد ضروری ہے۔*


کیلا کھانے کیلئے صبح کا وقت صحیح ہے۔*

ایک وقت میں آپ 2 سے 4 کیلے کھا سکتے ہے۔*


اگر آپ 7 سے زائد کیلے کھائے گئے تو یہ آپ کیلئے نقصان دہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ کیلے میں پوٹاشیم وافر مقدار میں پائی جاتی ہے،7 سے زائد کیلے کھانے سے جسم میں پوٹاشیم کی مقدار تک بڑھ جاتی ہے جو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔*


ایسے لوگ جنکے گردے کام نہیں کرتے یا کم کام کرتے ہے ان کیلئے پوٹاشیم کا زیادہ استعمال ٹھیک نہیں۔*


رات کو کیلے کھانے سے پرہیز کریں۔*


ایک برطانوی تحقیق کے مطابق اگر عورت کو حمل سے پہلے پوٹاشیم کی زیادہ مقدار کھلائی جائے تو اس عورت کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہے۔*


حمل سے پہلے روزانہ 2 کیلے ضرور کھائیں۔*

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top