English vocabulary
- Agape: حیران ، پریشان
- Harangue: پرجوش خطاب
- Neologism: نیا لفظ یا ترکیب
- Caldron: دیگ ( کھانا بنانے کی)
- Debacle: بھگدڑ ، سنگین حادثہ
- Sapient: دانا، درویش ، عالم
- Savvy: سوجھ بوجھ
- Jeremiad: نالہ و فریاد، دکھڑا
- Debauched: عیاش، اوباش
- Genealogy: نسب نامہ
- 1. Arrant بدنام ۔ برا۔ خبیث۔
- 2. Untoward بدقسمت۔ تکلیف دہ ۔ سرکش۔
- 3. Byzantine بازنطینی باشیندہ
- 4. Conciliatory صلح جو۔ مصالحت آمیز
- 5. Truculent بد مزاج ۔ جنگ جو۔ وحشی ۔ بے رحم
- 6. Quisling غدار ۔ دشمن کا جاسوس
- 7. Blinker آنکھیں جھپکنے والا۔ چشم بند
- 8. Maudlin مدہوش ۔ نیم مست ۔ اشک بار ۔ پراشک
- 9. Invective لعن تع ۔ گالی گلوچ ۔ لعنت
- 10. Sartorial درزی یا خیاطی کے متعلق
- 11. Sybarite اٹلی کا باشندہ
- 12. Inundate غرق کرنا۔ ڈبونا ۔ لبریز ہونا
- 13. Curmudgeon بد مزاج ۔ کنجوس ۔ لالچی
- 14. Anodyne درد رُبا ۔ درد کم کرنے والی دوا
- 15. Gaffe بے تُکی بات ۔ معاشرتی فاش غلطی