Important MCQs IBA 5 TO 15 SST/ SUBJECT SPECIALIST MCQS

 Important MCQs IBA 5 TO 15 

SST/ SUBJECT SPECIALIST MCQS  





 پاکستان کی سب سے پرانی حساس ایجنسی کونسی ہے؟

آئی بی(IB) ✅


 سندھ کا باغ کس شہر کو کہتے ہیں؟

لاڑکانہ ✅


 میسور کا شیر کسے کہتے ہیں؟

ٹیپو سلطان ✅


 پیلے کس کھیل کا مشہور کھلاڑی تھا؟

فٹبال ✅


 نیدرلینڈ کا پرانا نام کیا ہے؟

ہالینڈ ✅


 شیطان کو کنکریاں مارنا کیا کہلاتا ہے؟

رمی ✅


 بیت المعمور کہاں واقع ہے؟

ساتویں آسمان ✅


 قلعہ قموص کس نے فتح کیا؟

حضرت علی مرتضیٰ ✅ 


 اس عورت کا نام بتائیں جس نے حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو زہر دینا چاہی؟

زینب ✅


 سورج کیا ہے؟

ایک ستارہ ✅


 کائنات میں سب سے زیادہ کونسا عنصر پایا جاتا ہے؟

ہائیڈروجن ✅


 وٹامن D کی کمی سے کونسی بیماری لاحق ہوتی ہے؟

رکٹس ✅

 پریشر کا اکائی کیا ہے؟

پاسکل ✅


 زمین کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟

جیولوجی ✅


 جنوبی افریقہ کا دارالحکومت کیا ہے؟

کیپ ٹاؤن ✅


 پی ٹی وی(PTV) نے رنگین نشریات کا آغاز کب کیا؟

1976ء ✅


 قوم ثمود کا تعلق کس سے ہیں؟

اونٹنی سے ✅


سید الشہداء کس کو کہتے ہیں؟

حضرت امیر حمزہ ✅

 حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہ صحابی کا نام کیا تھا؟

حضرت مصعب بن عمیر ✅


 پہلا مفرد عدد کونسا ہے؟

1 ایک ✅


 جنت سے تیار شدہ خوراک کس قوم کو ملتی تھی؟

بنی اسرائیل ✅


 بنی اسرائیل کس پیغمبر کی قوم تھی؟

حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅


 البیرونی نے کب وفات پائی؟

1048ء ✅


 پرستان جھیل کہاں واقع ہے؟

سکردو ✅


 مالدیپ کی کرنسی کیا ہے؟

روفیہ ✅


 جاپان کا قومی کھیل کیا ہے؟

جوڈو ✅


 ہاکی کو اولمپک گیمز میں کب شامل کیا گیا؟

1908ء ✅


 وہ کونسا واحد ممالیہ ہے جو اڑ سکتا ہے؟

چمگادڑ ✅


 بلب کے موجد کا نام کیا ہے؟

ایڈیسن ✅


 کمپیوٹر کس کی ایجاد ہے؟

چارلس باب ایج ✅


 پاکستان کی طویل ترین سرحد کس ملک کے ساتھ ہے؟

بھارت ✅


 پاکستان کے مشرق کونسا ملک ہے؟

بھارت ✅


 دنیا کی بلند ترین چوٹی کا نام کیا ہے؟

ماؤنٹ ایورسٹ ✅


 دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کا نام کیا ہے؟

کے ٹو(K-2) ✅


 درجہ حرارت کی اکائی کیا ہے؟

کیلون ✅


 قرارداد پاکستان کب پیش کی گئی؟

23 مارچ 1940 ✅


 قرارداد پاکستان کس نے پیش کی؟

مولوی فضل الحق ✅


 پاکستان کے کس صوبہ میں کوئی صحرا نہیں ہے؟

خیبر پختونخوا ✅


 کونسا پہاڑی سلسلہ پاکستان اور چین کو ملاتا ہے؟

قراقرم ✅


 ملایشیا کی کرنسی کا نام کیا ہے؟

رنگٹ ✅


 آکسیجن کس نے دریافت کی؟

جوسف پرسٹلے ✅


 اقوام متحدہ کی موجودہ ارکان کی تعداد کتنی ہے؟

193 ممالک ✅


 دنیا میں سب سے زیادہ شمسی توانائی کونسا ملک استعمال کرتا ہے؟

چین ✅


 آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

چین ✅


 رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

روس ✅


 دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے؟

آسٹریلیا ✅


سب سے بڑا براعظم کونسا ہے؟

ایشیاء ✅


 دوسرا بڑا براعظم کونسا ہے؟

افریقہ ✅


 صحت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

7 اپریل ✅


 پاکستان کے جنوب میں کیا واقع ہے؟

بحیرہ عرب ✅


 شیر شاہ سوری کا مقبرہ کہاں ہے؟

سہسرام، بھارت ✅


 پاکستان کے پہلے ڈپٹی وزیراعظم کا نام کیا ہے؟

چوھدری پرویز الٰہی ✅


 آزاد کشمیر کا دارالحکومت کیا ہے؟

مظفر آباد ✅


 عمر خیام کس زبان کا اعظیم شاعر گزرا ہے؟

فارسی ✅


 ریڈیو کے موجد کا نام کیا ہے؟

مارکونی ✅


 ریڈیو کی ایجاد کس سن میں ہوئی؟

1895ء ✅


 موجود دور کی سب سے اہم ایجاد کیا ہے؟

سمارٹ فون ✅


 مارکوپولو کا تعلق کس ملک سے تھا؟

اٹلی ✅


 جاپان کا دارالحکومت کیا ہے؟

ٹوکیو ✅


 چین کا دارالحکومت کیا ہے؟

بیجینگ ✅


 کان کے سائنسی مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟

اوٹولوجی ✅


 پاکستان کی کتنی فیصد آبادی زراعت سے وابستہ ہیں؟

45 فیصد ✅


 پانی پت کی پہلی لڑائی کب ہوئی؟

1526ء ✅


 پانی پت کی دوسری لڑائی کب ہوئی؟

1556ء ✅


 دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟

وٹاکین سٹی ✅


 پاکستان کا کتنے فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے؟

5.2 فیصد ✅


 سفید ہاتھی کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟

تھائی لینڈ ✅


 گرینڈ جامع مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


 شاہ جہاں مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

سندھ، ٹھٹہ ✅


 طوبیٰ مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

کراچی ✅


 مسجد مہابت خان پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

پشاور ✅


 مسجد وزیر خان پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


 موتی مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


 شاہ فیصل مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

اسلام آباد ✅


74 شاہ فیصل مسجد کب مکمل ہوئی؟

1987ء ✅


 بادشاہی مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

لاہور ✅


 بادشاہی مسجد کس نے تعمیر کروائی؟

اورنگزیب عالمگیر ✅


 بادشاہی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

1673ء ✅


 انگریزی حروف i اور j کے اوپر نقطے کو کیا کہا جاتا ہے؟

ٹائٹل( Tittle) ✅


 آئن سٹائن کو کس ملک کی صدارت کی پیشکش کی گئی تھی؟

اسرائیل ✅


 “بلیک ڈیتھ” کس بیماری کو کہتے ہیں؟

طاغون ✅

 “میں بت شکن ہوں بت فروش نہیں” بتائے یہ جملہ کس بادشاہ نے کہا تھا؟

محمود غزنوی ✅


 کس شخصیت نے سب سے پہلے قائد اعظم کو “بابائے قوم” کا خطاب دیا تھا؟

قاضی محمد اکبر ✅


 محمد علی جناح کو “قائد اعظم” کا خطاب کس نے دیا تھا؟

مولانا مظہر الدین شہید ✅


 کس کھیل کے پلے گراونڈ کو “Arena” کہتے ہیں؟

ریسلنگ ✅


 یوم نجات کب منایا جاتا ہے؟

22 دسمبر ✅


 آبادی کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

انڈونیشیا ✅


 رقبے کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

قازقستان ✅


 کنگھی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅


 صابن کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت سلیمان علیہ السلام ✅


 کشتی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت نوح علیہ السلام ✅


 قلم کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت ادریس علیہ السلام ✅


 گھڑی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت یوسف علیہ السلام ✅


 آئینہ کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟

حضرت سلیمان علیہ السلام ✅


 عصا کا تعلق کس پیغمبر سے ہیں؟

حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅


 امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا تھا؟

نعمان بن ثابت ✅


 لعل شہباز قلندر کا اصل نام کیا تھا؟

سید عثمان مروندی ✅


 محمد بن قاسم کا اصل نام کیا تھا؟

عماد الدین ✅


 ٹیپو سلطان کا اصل نام کیا تھا؟

نوب فاتح علی ✅


 پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟

سید احمد شاہ ✅


میڈم نور جہاں کا اصل نام کیا تھا؟

اللّٰہ وسائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top