صحراؤں کی سر زمین کسے کہتے ہیں ؟
جواب افریقہ ✅
وہ کونسا ملک ہے جس میں ریلوے کا نظام نہیں ہے ؟
جواب افغانستان ✅
) دنیا میں سب سے بڑا جنازہ کس کا نکلا تھا ؟
جواب جمال عبدالناصر ✅
دنیا کی سب سے بڑی لائبریری کا نام بتائیں؟
جواب کانگریس لائبریری ✅
دنیا میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے ؟
جواب چراپونجی “بھارت” ✅
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا بڑا صوبہ ؟
جواب بلوچستان ✅
پاکستان کا سرکاری مزاہب کس آئین میں قرار دیا گیا ؟
جواب 1973 ء میں ✅
پاکستان کا صدارتی آئین کونسا آئین تھا ؟
جواب 1962ء
امریکہ میں کونسا نظام سیاسی پایا جاتا ہے ؟
جواب صدارتی نظام ✅
برطانیہ میں کونسا سیاسی نظام ہے ؟
جواب پارلیمانی ✅
بیت العتیق کسے کہتے ہیں ؟
جواب خانہ کعبہ کو ✅
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیں ؟
جواب 7 ✅
سال میں لمبا ترین دن کونسا ہوتا ہے ؟
جواب 21 جون ✅
دنیا میں کل بڑے سمندر کتنے ہیں ؟
جواب 5 ✅
سقوط ڈھاکہ کب ہوا ؟
جواب 971 1
✯۞✯۞✯۞✯۞✯