Islamic Study MCQS

 Islamic Study MCQS 



فرعون کہاں کا بادشاہ تھا ؟

ا۔ دمشق

ب۔ شام

ج۔ مصر♦️

د۔ ان میں سے کوئی نہیں


*حرت ابرہیم علیہ کے کتنے بیٹے تھے ؟*

ا۔ ایک

ب۔ دو♦️

ج۔ تین



*حضرت اسماعیل علیہ کا حضرت ابرہیم علیہ سے کیا رشتہ تھا ؟*


ا۔ باپ بیٹا♦️

ب۔ بھائی

ج۔ چچا


۔ *حضرت اسماعیل علیہ کے بھائی کا نام کیا تھا ؟*


ا۔ حضرت اسحاق علیہ♦️

ب۔ حضرت یعقوب علیہ

ج۔ حضرت موسیٰ علیہ

۔

*حضرت اسماعیل کے نسل سے کتنے بنی آئے ؟*


ا۔ ایک♦️

ب۔ دو

ج۔ تین




۔ *حضرت اسحاق علیہ کا حضرت یعقوب علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا ؟*

ا۔ بھائی

ب۔ باپ♦️

ج۔ چچا


*قرآن مجید میں سب سے ذکر کونسے قوم کا ہے؟*


ا۔ لوط علیہ السلام

ب۔ ابرہیم علیہ السلام

ج۔ بنی اسرائیل♦️



*موسیٰ علیہ السلام کی پرورش کہاں پر ہوئی ؟*


الف گھر میں

ب۔ فرعون کے محل میں♦️

ج۔ دریا کے کنارے


۔ موسیٰ علیہ السلام کے مکہ سے کون مر گیا ؟


ا۔ مصری♦️

ب۔ بنی اسرائیل

ج۔ رومانی



*اسم معرفہ کی کتنی اقسام ہیں؟*


الف۔پانچ

ب۔چار 💞

ج۔چھ


 *اسم علم کی کتنی اقسام ہیں؟*


الف۔پانچ 💞

ب۔چار

ج۔سا


*اسم علم کی اقسام ہیں*


الف۔اسم اشارہ،اسم موصول،اسم ضمیر،اسم مصغر،اسم مکبر

ب۔) اسم تخلص،اسم خطاب،اسم لقب،اسم کنیت،اسم عرف 💞

ج۔اسم نکرہ،اسم معرفہ،اسم جمع،اسم مصدر،اسم،جامد


*وہ مختصر نام جو شاعر اپنے شعروں میں لاتے ہیں اس کو کیا کہتے ہے؟*


الف۔لقب

ب ۔عرف

ج۔تخلص 💞


*الفاظ____ قسم ہوتے ہیں*

۔

الف) دو 💞 (کلمہ، مہمل)

ب) تین

ج) چار


 *بے معنیٰ لفظ کو کہتے ہے*


الف۔کلمہ

ب۔مہمل 💞

ج۔حرف


*با معنیٰ لفظ کو ۔۔۔۔۔کہتے ہے*


الف ۔کلمہ 💞

ب۔مہمل

ج۔حرف


 *بناؤٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں۔*


الف۔پانچ

ب۔تین 💞 (اسم جامد، اسم مصدر، اسم مشتق)

ج۔دو


*کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟*

الف۔دو

ب۔تین 💞 (فعل، حرف، اسم)

ج۔پانچ


*اسم علم،اسم ضمیر،اسم اشارہ،اسم موصول،کونسی اسم کی اقسام ہیں؟*


الف۔اسم نکرہ

ب۔اسم مشتق

ج۔اسم معرفہ ❤️












Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top