Islamic study MCQs

 Islamic study MCQs

سوال1۔ فرعون کہاں کا بادشاہ تھا ؟

ا۔ دمشق

ب۔ شام

 *ج۔ مصر* 

د۔ ان میں سے کوئی نہیں

سوال2۔ حضرت ابرہیم علیہ کے کتنے بیٹے تھے ؟

ا۔ ایک

 *ب۔ دو* 

ج۔ تین

سوال3۔ حضرت اسماعیل علیہ کا حضرت ابرہیم علیہ سے کیا رشتہ تھا ؟

 *ا۔ باپ بیٹا* 

ب۔ بھائی

ج۔ چچا

سوال4۔ حضرت اسماعیل علیہ کے بھائی کا نام کیا تھا ؟

 *ا۔ حضرت اسحاق علیہ* 

ب۔ حضرت یعقوب علیہ

ج۔ حضرت موسیٰ علیہ

سوال5۔ حضرت اسماعیل کے نسل سے کتنے بنی آئے ؟

ا۔ ایک

ب۔ دو

 *ج۔ تین* 

سوال6۔ حضرت اسحاق علیہ کا حضرت یعقوب علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا ؟

 *ا۔ بھائی* 

ب۔ باپ

ج۔ چچا

سوال7۔ بنی اسرائیل کا معنی کیا ہے ؟

 *ا۔ اللہ کے نافرمان* 

ب۔ اللہ کا بندہ

ج۔ اللہ کا دوست

سوال8۔ قرآن مجید میں سب سے ذکر کونسے قوم کا ہے ؟

ا۔ لوط علیہ السلام

ب۔ ابرہیم علیہ السلام

 *ج۔ بنی اسرائیل* 

سوال9۔ موسیٰ علیہ السلام کی پرورش کہاں پر ہوئی ؟

ا۔ گھر میں

 *ب۔ فرعون کے محل میں* 

ج۔ دریا کے کنارے

سوال10۔ موسیٰ علیہ السلام کے مکہ سے کون مر گیا ؟

ا۔ مصری

ب۔ بنی اسرائیل

 *ج۔ رومانی* 

سوال11۔ موسیٰ علیہ السلام نے مصر چھوڑ کر کہاں قیام کیا؟

ا۔ دمشق

 *ب۔ مدین* 

ج۔ شام

سوال12۔ موسیٰ علیہ السلام کی شادی کس سے ہوئی ؟

ا۔ حضرت اسماعیل علیہ کی بیٹی سے

ب۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کی بیٹی سے

 *ج۔ حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی سے* 

سوال13۔ موسیٰ علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام کے ساتھ کتنے عرصہ رہے؟

ا۔ پانچ سال

 *ب۔ دس سال* 

ج۔ بیس سال

سوال۔ 14۔ موسیٰ علیہ السلام کو نبوت کہاں پر ملی؟

ا۔ مصر میں

 *ب۔ طوی وادی میں* 

ج۔ شعیب علیہ السلام کے گھر میں

سوال15۔ موسیٰ علیہ السلام کے پاس جو لاٹی تھی اسکا کیا نام تھا ؟

ا۔ طوی

 *ب۔ عصا* 

ج۔ ان میں سے کوئی نہیں

سوال16۔ موسیٰ علیہ السلام نے جب لاٹی دریائے نیل پر ماری تو کتنے راستے بنے ؟

ا۔ دو

ب۔ پانچ

ج۔ گیارہ

 *د۔ بارہ* 

سوال17۔ جب موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو اسکی قوم نے کس چیز کی پوجا شروع کی ؟

ا۔ اللہ تعالیٰ کی

 *ب۔ گائے کے بچھرے کے مجسمے کی* 

ج۔ بتوں کی

سوال18۔ حضرت ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟

ا۔ دوست

 *ب۔ بھائی* 

ج۔ چچا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top